ماہ عسل کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word maah-e-asal meanings and details

ماہ عسل کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ ما + ہے + عَسْل }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |ماہ| کے ساتھ کسرہ اضافت لگا کر عربی اسم |عسل| لگانے سے مرکب اضافی بنا۔ اردو زبان میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٣٥ء کو "معاشرت" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم ظرف مکان ( مذکر - واحد )

ماہ عسل کے معنی

١ - وہ زمانہ جو دولہا دولہن کسی نئی جگہ جا کر تفریح میں بسر کرتے ہیں، ماہِ عروسی، ہنی مون، شادی کے بعد ابتدائی ایام۔

"ازدواجی زندگی، ماہ عسل کے پہلے ہفتے سے لے کر آج تک پروفیسر نے کبھی نہ دیکھی تھی۔" (١٩٨٦ء، انصاف، ٢٤٣)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!