متاثرہ

{ مُتَاث + ثِرَہ }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق اسم |متاثر| کے ساتھ |ہ| بطور لاحقہ تانیث لگانے سے |متاثرہ| بنا۔ اردو زبان میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔

["اَثَر "," مُتَاثِرَہ"]

اسم

صفت ذاتی

متاثرہ کے معنی

١ - اثر پذیر، متاثر ہونے والا (فریق، فرد، جگہ، علاقہ وغیرہ)۔

"متاثرہ فریق کو تاحال امداد نہیں پہنچائی گئی ہے۔" (١٩٨٩ء، سرکاری خط و کتابت، ٦٩:٨)