ماہوار کے معنی

ماہوار کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ ماہ + وار }

تفصیلات

iفارسی زبان سے لفظ |ماہ| کے ساتھ لاحقہ صفت لگا کر اسم صفت بنایا گیا ہے۔ اردو میں بطور اسم نکرہ و متعلق فعل مستعمل ہے۔ ١٨٦٩ء کو "مطالبات بخار" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["فیماہ ماہانہ","ماہ بماہ","ماہ درماہ","مہینے میں","مہینے کے مہینے","ہر مہینے"]

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد ), متعلق فعل

ماہوار کے معنی

["١ - ماہانہ تنخواہ یا وظیفہ، مشاہرہ۔"]

["\"ان کی بھیجی ہوئی ماہوار ہر مہینے باقاعدگی سے ان کے اہل و عیال کو ملتی رہتی تھی\"۔ (١٩٨٨ء، سلیوٹ، ١)"]

["١ - ہر مہینے، ماہ بماہ، مہینے کے مہینے، مہینے بھر میں، ہر مہینے کا۔"]

["\"ملازمین کی تنخواہ دس روپے ماہوار کے لگ بھگ تھی\"۔ (١٩٩٣ء، اردونامہ، لاہور، جون، ١٤)"]

ماہوار english meaning

Monthly

Related Words of "ماہوار":