مبنی کے معنی
مبنی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ مَب + نی }{ مُب + نی }
تفصیلات
iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم مفعول ہے۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٢٠٩ء کو "جامع العلوم و جدائق الانوار" میں مستعمل ملتا ہے۔, ١ - بنا ڈالنے والا، بنوانے والا، بناے کا حکم دینے والا۔, m["(بَنی ۔ بنانا)","(بَنَی ۔ بنانا)","بنا رکھا گیا","بنا کی جگہ","بنا کیا گیا","بناکی جگہ","جس پر کسی چیز کی بنا رکھی گئی ہو","جس کے اوپر کسی بات کی بنا ہو","علم حرف میں وہ اسم جس کے حرف آخر میں اختلاف عامل سے تغیر تبدیل نہ ہو"]
بنی بِنا مَبْنی
اسم
صفت ذاتی ( واحد ), صفت ذاتی
مبنی کے معنی
"ایک صنف کی حیثیت سے ناول یورپ کا پودا تھا . اس کا جنم افریقہ میں خواندگی کی آمد اور اس پر مبنی مغربی نظام تعلیم کے ساتھ ہوا۔" (١٩٩٤ء، نگار، کراچی، اکتوبر، ٦٤)
"مبنی کو معرب کے تابع کرنا معرب کو مبنی کے تابع کرنے کی نسبت زیادہ بہتر اور مناسب ہے۔" (١٢٠٩ء، ابوعبداللہ، جامع العلوم و حدائق الانوار، ٥٩)
مبنی english meaning
builtconstructedformed; base (on)
شاعری
- عالم اسباب میں جب سے نمود عشق ہے
دار امکاں جب سے مبنی بر وجود عشق ہے