باز ہوائی کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Bāz hawāī meanings and details

باز ہوائی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ با + زے + ہَوا + ای }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم |باز| کے آخر پر کسرۂ صفت لگا کر فارسی اسم صفت |ہوائی| لگانے سے مرکب اضافی |باز ہوائی| بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔

[""]

اسم

اسم معرفہ ( مذکر - واحد )

باز ہوائی کے معنی

١ - وہ باز جس کے ماں باپ ایک جنس کے نہ ہوں۔

"قسم دوم باز کی باز ہوائی بھی کہتے ہیں کہ ماں باپ اس کے دو قسم کے جانور ہوتے ہیں۔" (١٨٨٣ء، صیدگاہ شوکتی، ١٨)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!