مبیع کے معنی
مبیع کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ مَبِیع }
تفصیلات
iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو زبان میں بطور صفت اور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٦٧ء کو "نورالہدایہ" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, m["(بَیَعَ ۔ بیچنا)","بیچی ہوئی شَے","خرید کی ہوئی چیز"]
بیع بَیع مَبِیع
اسم
صفت ذاتی
مبیع کے معنی
١ - بیع کیا ہوا، خریدی ہوئی چیز، فروخت شدہ چیز، بکا ہوا اسباب۔
"وہ شخص جو آخرت کو دنیا کے عوض بیچے اس کو نقصان ظاہر ہو گا خواہ وہ بیع و جود مبیع پر ہو یا بیع موعود . ہو۔" (١٩٧٣ء، قصیدۃ البردہ (ترجمہ)، ٣٧٧)