متاع زندگی

{ مَتا + عے + زِن + دَگی }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق اسم |متاع| کے ساتھ کسرہ اضافت لگا کر فارسی اسم |زندگی| لگانے سے مرکب اضافی بنا۔ اردو زبان میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٨٣ء کو "سر و ساماں" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم مجرد ( مؤنث - واحد )

متاع زندگی کے معنی

١ - زندگی کی دولت، قیمتی زندگی، متاع حیات۔

"ڈاکٹر حمیداللہ اور ان کے قبیلے کے لوگ جنھوں نے متاع زندگی کسی اعلیٰ مقصد کے حصول کے لیے لٹا دی۔" (١٩٩٢ء، اردو نامہ، لاہور، جولائی، ٤٩)