متبائن کے معنی
متبائن کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ مُتَبا + اِن (کسرہ ا مجہول) }
تفصیلات
iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو زبان میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٦٦ء کو "تہذیب الایمان" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, m["[ ریاضی ] وہ عدد جس کے اجزائے ضربی نہ ہو سکیں","ایک دوسرے سے جدا ہونے والا","ایک دوسرے سے جدا یا مختلف","ایک دوسرے کی ضد","باہم الگ الگ","باہم جُدا","باہم متناقص","باہم مختلف","دو ایسے مخالف کہ ایک دوسرے پر صادق نہ آسکیں"]
بین مُتَبائِن
اسم
صفت ذاتی
متبائن کے معنی
١ - ایک دوسرے سے جدا یا مختلف، باہم متناقص، متضاد، ایک دوسرے کی ضد، مغائر۔
"اصل زبان سے وہ خواہ کیسے متبائن اور مختلف کیوں نہ ہوں۔" (١٩٩٣ء، قومی زبان، کراچی، اکتوبر، ١٠)
٢ - [ ریاضی ] وہ عود جس کے اجزائے ضربی نہ ہو سکیں۔ (ماخوذ: نور اللغات، علمی اردہ لغت)
متبائن کے مترادف
الگ, مختلف, متخالف
انمیل, متضاد, متناقض, مغائر
متبائن کے جملے اور مرکبات
متبائن اجزا