وہ کے معنی
وہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ وُہ }
تفصیلات
١ - اسم اشارہ بعید، وہ حرف جو غائب یا بعید کے اشارے کے واسطے بولا جاتا ہے۔, m["اس قدر","پوشیدہ بات کی طرف اشارہ کرنے کے لئے","درجہ یا مرتبہ ظاہر کرنے کے لئے","شوہر کی طرف اشارہ کرنے کے لئے","متوجہ کرنے کے لئے","مفصلہ ذیل باتوں کے لئے استعمال ہوتا ہے واحد اور جمع دونوں کے لئے","کثرت ظاہر کرنے کے لئے","کسی ایسے مواقع کے لئے جس سے مخاطب ناواقف ہو","کلمہ افسوس","کلمہ نصرت"]
اسم
ضمیر شخصی ( غائب )
اقسام اسم
- حالت : فاعلی
- جنسِ مخالف : اُسے[اُسے]
- جمع : اُن[اُن]
وہ کے معنی
وہ دن کدھر گئے کہ ہمیں بھی فراغ تھا یعنی کبھو تو اپنا بھی دل تھا دماغ تھا (درد)
وہ english meaning
theythose
شاعری
- یاد اس کی اتنی خوب نہیں میر باز آ
نادان پھر وہ دل سے بھلایا نہ جائے گا - وہ مقتدائے خلق جہاں اب نہیں ہوا
پہلے ہی تھا امام نفوس و عقول کا - کل پاؤں ایک کاسۂ سر پر جو آگیا
یک سر وہ استخوان شکستوں سے چور تھا - تھا وہ تو رشکِ حُور بہشتی ہمیں میں میر
سمجھے نہ ہم تو فہم کا اپنی قصور تھا - جواب نامہ سیاہی کا اپنی ہے وہ زُلف
کِسو نے حشر کو ہم سے اگر سوال کیا - میرے رونے کی حقیقت جس میں تھی
ایک مدّت تک وہ کاغذ نم رہا - وہ کج ردِش نہ مِلا راستے میں مجھ سے کبھی
نہ سیدھی طرح سے اُن نے مرا سلام لیا - جو نگاہ کی بھی پلک اٹھا‘ تو ہمارے دل سے لہو بہا
کہ وہیں وہ نازک بے خطا‘ کسو کے کلیجے کے پار تھا - گرمی عشق مانع نشو نما ہوئی!
میں وہ نہال تھا کہ اُگا اور جَل گیا - پوشیدہ راز عشقِ چلا جائے تھا سو آج
بے طاقتی نے دل کی وہ پردہ اُٹھا دیا
محاورات
- (وہی) مرغے کی ایک ٹانگ
- (وہی) ڈھاک کے تین پات
- آئینہ خیال میں جلوہ عروس مرگ دکھلانا
- آئے چیت سہاون پھوہڑ میل چھڑاون
- آپ آپ ہی ہیں وہ وہی
- آپ ملے سو دودھ برابر مانگ ملے سو پانی۔ کہے کبیر وہ رکت برابر جا میں اینچا تانی
- آپ کا شکوہ میرے سر آنکھوں پر
- آپ کو جوہر کرنا
- آج دوہتڑ کل جوتیاں پرسوں چھریاں ہونگی
- آج میں نہیں یا وہ نہیں