متخلل کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word mutakhallil meanings and details

متخلل کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مُتَخَل + لِل }

تفصیلات

iعربی ز بان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو زبان میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٨٧ء کو "فصوص الحکم" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

["خلل "," مُخَلِّل "," مُتَخَلِّل"]

اسم

صفت ذاتی

متخلل کے معنی

١ - خلل ڈالنے والا، خلل انداز۔

"اگر کوئی متخلل قوت اس فاصل تعدد کی ہو جو طبعی تعدد کے بالکل مساوی ہو تو یہ صورت حال بعض اوقات علم صوت کے مطابق کمک کہلاتی ہے۔" (١٩٤١ء، مضبوطی اشیا، ٧٩٥:٢)

٢ - جو حَلال استعمال کرے۔ (اسٹین گاس؛ جامع اللغات)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!