متجاوز کے معنی
متجاوز کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ مُتَجا + وِز }
تفصیلات
iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم فاعل ہے، اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٨٣٧ء کو "ستۂ شمسیہ" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["(تَجاوَز ۔ حد سے بڑھ جانا)","اپنی حد سے گزر جانے والا","تجاوز کرنیوالا","تجاوز کرنے والا","حد سے گزرنے والا","حد شکن","گزرنے والا","ہد سے بڑھ جانا"]
جوز تَجاوُز مُتَجاوِز
اسم
صفت ذاتی ( واحد )
متجاوز کے معنی
١ - حد سے آگے بڑھنے والا، اپنی حد سے گزر جانے والا، تجاوز کرنے والا۔
"جس کی سانس پر صرف آس باقی تھی نمو کی پہلی منزل بھی اس نے ابھی طے نہ کی تھی حالانکہ اس کی عمر دس سال سے متجاوز کر چکی تھی" (١٩٩٧ء، قومی زبان، کراچی، اگست ٥٥)
متجاوز کے مترادف
زائد
زائد, متزائد
متجاوز english meaning
one who exceed the limit