متحصن کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word mutahassan meanings and details

متحصن کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مُتَحَص + صَن }

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم صفت ہے۔ اردو زبان میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٩٧ء کو "حملات حیدری" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

["حصن "," مُتَحَصَّن"]

اسم

صفت ذاتی

متحصن کے معنی

١ - جو محفوظ ہونے کے لیے قلعے میں بند ہو جائے، قلعہ بند، قلعہ نشین۔

"قباچہ ملتان کے قلعے میں متحصن ہو گیا۔" (١٩٥٣ء، تاریخ مسلمانان پاکستان و بھارت، ١٥٩:١)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!