متحقق کے معنی
متحقق کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ مُتَحَق + قَق }{ مُتَحَق + قِق }
تفصیلات
iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو زبان میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٥١ء کو "عجائب القصص" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, ١ - ٹھیک اور درست کرنے والا، محقق۔, m["(تَحَقَقَ ۔ ثابت ہونا)","پرکھا ہوا","تحقیق کیا گیا","ثابت ہونا","جانچ پڑتال کیا ہوا","چھان بین کیا ہوا","ٹھوک بجا کر دیکھا ہوا","ٹھیک اور درست کرنیوالا"]
حقق تَحْقِیق مُتَحَقَّق
اسم
صفت ذاتی
متحقق کے معنی
١ - ثابت شدہ، ثبوت کو پہنچا ہوا، محقق۔
"یہ بھی متحقق ہے کہ یہ اوزار زیادہ تر عورتوں ہی کے استعمال میں تھے۔" (١٩٩٤ء، نگار، کراچی، جون، ٤٣)
١ - ٹھیک اور درست کرنے والا، محقق۔
متحقق english meaning
certainestablishedproved [A~حقیقت]trueverified
محاورات
- متحقق کرنا