متخالف
{ مُتَخا + لِف }
تفصیلات
iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو زبان میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٨٨ء کو "تشنیف الاسماع" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
["خلف "," اِخْتِلاف "," مُتَخالِف"]
اسم
صفت ذاتی
متخالف کے معنی
١ - ایک دوسرے کا مخالف، ایک دوسرے کے خلاف، مدمقابل۔
"آخرکار متخالف قوت پرانے کو اپنے اندر جذب کر لیتی ہے۔" (١٩٩٦ء، اردوئے معلٰی، کراچی، جون، ١٩)
مترادف
مخالف, مختلف, متبائن