متخصص کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Mutakhassis meanings and details

متخصص کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مُتَخَص + صِص }

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو زبان میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٦٩ء کو "سائنس اور فلسفہ کی تحقیق" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

["خصص "," تَخْصِیص "," مُتَخَصِّص"]

اسم

صفت ذاتی

اقسام اسم

  • جمع استثنائی : مُتَخَصِّصین[مُتَخَص + صِصِین]
  • جمع غیر ندائی : مُتَخَصِّصوں[مُتَخَص + صِصوں (و مجہول)]

متخصص کے معنی

١ - (کسی کام یا امر میں) خصوصیت رکھنے والا، کسی علم یا فن کا ماہر خصوصی۔

"مختلف پیشوں کی شاخیں وجود میں آنے لگیں اور ہر شخص کسی نہ کسی پیشے کا ماہر اور متخصص ہونے لگا۔" (١٩٨٩ء، ارباب علم و کمال اور پیشہ رزق حلال، ٢٢٠)

متخصص کے مترادف

ماہر

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!