متخلخل کے معنی
متخلخل کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ مُتَخَل + خَل }
تفصیلات
iعربی زبان میں رباعی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو زبان میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٣٨ء کو "ستہ شمسیہ" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
["خلخل "," خِلال "," مُتَخَلْخَل"]
اسم
صفت ذاتی
متخلخل کے معنی
١ - اندر سے خالی، پولا، کھوکھلا، پلپلا۔
"گہرے اور متخلخل اور پلپلے اعضا سے خون بند کرنے کے لیے بعض ادویات بھی استعمال کی جاتی ہیں۔" (١٩٧٠ء، گھریلو انسائیکلوپیڈیا، ٢٥٩)
٢ - وہ عورت جو پاؤں میں خلخال پہنے ہو۔ (ماخوذ؛ نور اللغات، مہذب اللغات)