متخیر کے معنی

متخیر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مُتَخَیْ + یَر }

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو زبان میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٣٥ء، کو "اودھ پنچ، لکھنؤ" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

["خیر "," مُخَیَّر "," مُتَخَیَّر"]

اسم

صفت ذاتی

متخیر کے معنی

١ - خیر، خیرات کرنے والا، جی کھول کر نیک کام میں خرچ کرنے والا۔

"متخیر صاحب نے کنیز خرید فرمائی۔" (١٩٣٥ء، اودھ پنچ، لکھنؤ، ٢١:٢، ٩٠)

Related Words of "متخیر":