متدرج کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word mutadarrij meanings and details

متدرج کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مُتَدَر + رِج }

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو زبان میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٧٣ء کو "معرکہ مذہب و سائنس" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

["درج "," مُتَدَرِّج"]

اسم

صفت ذاتی

متدرج کے معنی

١ - درجہ بدرجہ آگے بڑھنے والا، تدریجی رفتار سے ترقی کرنے والا، بتدریج آگے بڑھنے والا۔

"منطق جب انتاج اور استناج کے متدرج عمل میں غیرمتدرج ہو جائے تو مابعد الطبیعات وجود میں آتی ہے۔" (١٩٩٠ء، شاید (دیباچہ)، ح)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!