مترقی کے معنی
مترقی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ مُتَرَق + قی }
تفصیلات
iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو زبان میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٨٠ء کو "تہذیب الاخلاق" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, m["پہاڑ پر چڑھنا","(تَرَقَّیَ ۔ پہاڑ پر چڑھنا)","بڑھا ہوا","بہتر بنانا","ترقی دینا","چڑھا ہوا","ضرب دینا"]
رقی تَرَقّی مُتَرَقّی
اسم
صفت ذاتی
مترقی کے معنی
١ - ترقی کرنے والا، بتدریج بڑھنے والا۔
"فاٹسوشٹکمین مترقی عضلی نہاکت (Myasthenia Gravis) کے علاج میں اس خیال سے دی گئی ہے کہ یہ اسٹیل کولین کے اتلاف کو روک دے گی۔" (١٩٤٨ء، علم الادویہ (ترجمہ)، ٤٥٣:١)