متساوی کے معنی
متساوی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ مُتَسا + وی }
تفصیلات
iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو زبان میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٣٣ء کو "مفتاح الافلاک" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, m["(تَسَاوَی ۔ برابر ہونا دو چیزوں کا)","ایک پرمان","ایک دوسرے کے مساوی","باہم برابر","برابر ہونا دو چیزوں کا","ہم رنگ","ہم قدر","ہم قیمت","ہم مقدار","ہم وزن"]
سوی مُساوی مُتَساوی
اسم
صفت ذاتی
متساوی کے معنی
"جب ایک جسم کی توانائی بڑھتی ہے تو اس جسم کا ماس بھی اس کے متساوی بڑھ جاتا ہے۔" (١٩٧٠ء، اضافیت کا نظریہ، ٨٥)
متساوی کے جملے اور مرکبات
متساوی البعد
متساوی english meaning
balancedequalequal and oppositeequal in lengthequal in sizerectangle