متشخص کے معنی

متشخص کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مُتَشَخ + خِص }

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو زبان میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٧٠ء کو "منطق، فلسفہ اور سائنس" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

["شخص "," تَشْخِیص "," مُتَشَخِّص"]

اسم

صفت ذاتی

متشخص کے معنی

١ - الگ، جدا، ممیز، ممتاز۔

"اس کائنات میں دو ایسی جدا جدا اور ممتاز اکائیاں ڈھونڈنی ممکن نہ ہونگی جن میں سے ہر ایک دوسری سے بالکل ممتاز اور متشخص وجود رکھتی ہو۔" (١٩٧٠ء، منطق، فلسفہ اور سائنس، ٢١٠)