متصور کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word mutasawwar meanings and details

متصور کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مُتَصَوْ + وَر }

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو زبان میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٧٩٩ء کو "تجلیات ستۂ نوریہ" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, m["(تَصَورَ۔ خیال کرنا)","بچارا ہوا","تصّور کیا گیا","تصور کرنیوالا","تصور کیا گیا","خیال میں لایا گیا","خیال کرنا","خیال کیا گیا","سوچنے والا","قیاس کردہ"]

صور تَصَوُّر مُتَصَوَّر

اسم

صفت ذاتی

متصور کے معنی

١ - جس کا تصور یا خیال کیا جائے، جو صورت پذیر ہو، جو قابل امکان ہو۔ خیال کیا ہوا، خیال میں لایا ہوا، تصور کیا ہوا، سوچا گیا۔

"اہل پاکستان سرسید کو پاکستان کے بانیوں میں متصور کرتے تھے۔" (١٩٩٤ء، ڈاکٹر فرمان فتحپوری، حیات و خدمات، ٤٧٩:٢)

متصور or mutasawwar english Translation

conceivedconsiderateconsidereddeemedimaginablereflected

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!