متصورہ کے معنی

متصورہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مُتَصَوْ + وَرَہ }

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم صفت ہے۔ اردو زبان میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٣٨ء کو "بستان حکمت" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

["صور "," مُتَصَوَّر "," مُتَصَوَّرَہ"]

اسم

صفت ذاتی

متصورہ کے معنی

١ - خیال یا تصور میں لائی گئی چیز، خیال کیا ہوا، تصور کیا ہوا، سوچا ہوا۔

"بعض اوقات متصورہ ناکامی کے خوف سے وہ اس کام کے لیے بھرپور کوشش نہیں کرتا۔" (١٩٦٩ء، طبی سماجی بہبود، ٧٣)

Related Words of "متصورہ":