زراعت کے معنی
زراعت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ زِرا + عَت }
تفصیلات
iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو میں عربی سے ماخوذ اور بطور اسم مستعمل ہے ١٦٨٥ء کو "گنج مخفی" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["(کنایةً) زمین","بویا جوتا","زرعی کام","زمین مزروعہ","فصل جو کھڑی ہو","مزروعہ کھیت (کرنا ہونا کے ساتھ)","وہ جگہ جہاں بیج بویا جائے","کھیتی باڑی","کھیتی کرنا"]
زرع زِراعَت
اسم
اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
اقسام اسم
- جمع : زِراعَتیں[زِرا + عَتیں (ی مجہول)]
- جمع غیر ندائی : زِراعَتوں[زِرا + عَتوں (واؤ مجہول)]
زراعت کے معنی
"اجتماعی زراعت صوفی شاہ عنایت کی ایجاد بندہ نہ تھی" (١٩٨٢ء، نوید فکر، ٢٠٥)
"ملکہ عالم کوہ تصویر دیکھنے کے لائق ہے . کھیت سرسبز و شاداب زراعتیں لاجواب" (١٩٠٢ء، طلسم نوخیز جمشیدی، ٣٠٣:٣)
زراعت کے مترادف
کاشت, فلاحی
ایگریکلچر, بونا, پوکھ, جگہ, جوت, جُوتنا, دُنیا, فصل, فلاحی, مزرع, کاشتکاری, کِشت, کھیتی
زراعت کے جملے اور مرکبات
زراعت گاہ, زراعت کاری
زراعت english meaning
sowingtilling; tillagehusbandryagriculture; a sown or cultivated fieldsown land; a standing crophandful clawing
شاعری
- ہے زراعت جو پانی نے ماری
ہوگئی آب خست ترکاری - بھلا بدر گر کیا زراعت کریں
مرے رزق کی کیاکفالت کریں