متعصبانہ کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word mutaassibana meanings and details

متعصبانہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مُتَعَص + صِبا + نَہ }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق اسم |متعصب| کے ساتھ |انہ| بطور لاحقۂ صفت و تمیز لگانے سے |متعصبانہ| بنا۔ اردو زبان میں بطور صفت اور متعلق فعل استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٨٢ء کو "سفرنامۂ روم و مصر و شام" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

["مُتَعَصِّب "," مُتَعَصِّبانَہ"]

اسم

صفت ذاتی

متعصبانہ کے معنی

١ - تعصب سے بھرا ہوا، تعصب آمیز، تعصب کرتے ہو۔

"تاریخ ادب . ہمیشہ کچھ لوگوں کے لیے یک طرفہ، جانب دار اور متعصبانہ بھی ثابت ہو گی۔" (١٩٩٥ء، قومی زبان، کراچی، جون، ٤٧)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!