متعہد کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Muta‘ahhid meanings and details

متعہد کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مُتَعَہ + ہِد }

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو زبان میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٥٨ء کو "سرکشی ضلع بجنور" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, m["ایک زمانہ کے","جس سے عہد کیا گیا ہو","ذمہ دار","عہد کردہ شدہ","وہ سرکاری یورپین ملازم جو ولایت سے عہد نامہ دے کے آتے ہیں","ٹھیکہ دار","کام میں مشغول","کٹکنے دار","ہم عہد"]

عہد عَہْد مُتَعَہِد

اسم

صفت ذاتی

متعہد کے معنی

١ - ذمہ دار، کام میں مشغول، عہد کرنے والا، وہ سرکاری ملازم جو عہدنامہ لے کر ملازم رکھا جائے؛ معاہدے کے تحت ملازم۔

"عدالت کا صدر ایک ملازم متعہد تھا جو مہتم عدالت دیوانی کہلاتا تھا۔" (١٩٣٤ء، بنگال کی ابتدائی تاریخ مال گزاری، (ترجمہ)، ٩٩)

٢ - ٹھیکیدار، مستاجر جس سے عہد کیا گیا ہو۔ (فرہنگ آصفیہ)

"اردو شاعری متعہد شاعری میں تبدیل ہو گئی۔" (١٩٩٨ء، قومی زبان، کراچی، مارچ، ٢٠)

٣ - ہم عہد، ہم عصر، ایک زمانے کا۔

متعہد or Muta‘ahhid english Translation

one who stand for undertaking

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!