رطب کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word ratab meanings and details

رطب کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ رَطْب }{ رُطَب }{ رُطُب }

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق صفت ہے۔ اردو میں عربی سے ماخوذ ہے اور بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٧٣ء کو "مطلع العجائب" میں مستعمل ملتا ہے۔, ١ - کھجوریں، خرمے۔, ١ - تری، نمی، تازگی۔, m["تازہ ہونا","گیلا ہونا","ارطب کی جمع","تازہ پکی ہوئی کھجوریں","خرمائے تر","سبز درخت","سبزہ زار","نم ناک","ہرا بھرا"]

رطب رَطْب

اسم

صفت ذاتی ( واحد ), اسم نکرہ, اسم کیفیت

رطب کے معنی

١ - تروتازہ اور سرسبز نیز (استعارۃً) خشک کی ضد، اچھا، صحیح۔

"اس انبار سے رطب کو یا بس سے اور درست کو نا درست سے شناخت کرنا بہت مشکل ہو گیا ہے۔" (١٩٤٦ء، شیرانی، مقالات، ١٢٥)

١ - کھجوریں، خرمے۔

١ - تری، نمی، تازگی۔

رطب کے مترادف

تر, گیلا, مرطوب, نم

تازہ, تر, ترخرما, تروتازہ, خرما, رَطَبَ, سبز, سبزی, شاداب, گیلا, مرطوب, ملائم, نرم, کچا, کھجور, ہرا

رطب کے جملے اور مرکبات

رطب اللسانی

رطب or ratab english Translation

blue vitriol |P|dampfreshgreenIndian Oceanmoistsuppleverdantvoluntary obedience

شاعری

  • جیو میں اپس کی ہمت عالی پہ رکھ نظر
    شیریں لباں سوں اپنے چکھایا رطب عجب
  • چمن کس گل بدن ک امدح خواں ہے
    کہ ہر غنچہ وہاں رطب اللساں ہے
  • جوانی تک ہے دو دن گرم بازار
    رطب ہوتے نہ لیں سوکھے چھپارے
  • بارے آموں کا کچھ بیاں ہوجائے
    خامہ نخل رطب فشاں ہو جائے
  • مل کے مسی سو سنتاں میں کسی دن مسکرا
    ہر گل سوسن ترا رطب اللسان ہو جائے گا

محاورات

  • تعریف میں زبان رطب اللسان ہے
We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!