متمول
{ مُتَمَوْ + وِل }
تفصیلات
iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٨١٠ء کو "کلیات میر" میں مستعمل ملتا ہے۔
["مول "," مُتَمَوِّل"]
اسم
صفت ذاتی ( واحد )
متمول کے معنی
١ - مال دار، دولت مند، امیر۔
"راستے کے دونوں طرف دور تک زمین خالی تھی اس کے بعد ہی متمول لوگوں کے ماکانات اور تالاب تھے۔" (١٩٩٨ء، قومی زبان، کراچی، مئی، ٦٠)
مترادف
غنی
مرکبات
متمول خاندان, متمول زبان, متمول طبقہ
انگلش
["enriched; rich","wealth"]