متمیز کے معنی

متمیز کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مُتَمَیْ + یَز }

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو زبان میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٧٧ء کو "عجائب المخلوقات" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, m["(تَمَیز ۔ الگ کرنا)","الگ کرنا","الگ ہونے والا","امتیاز رکھنے والا","تمیز پانے والا","جدا ہونے والا"]

میز مُتَمَیَّز مُتَمَیَّز

اسم

صفت ذاتی

متمیز کے معنی

١ - الگ، نمایاں، علیحدہ، ممیز، جدا۔

"تہذیبی اعتبار سے مسلمانوں کا ہندوؤں سے بدیہی طور تشخص متمیز اور منفرد تھا۔" (١٩٩٧ء، قومی زبان، کراچی، دسمبر، ٣٣)

Related Words of "متمیز":