متمیزہ کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word mutamayyiza meanings and details

متمیزہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مَتَمَنْی + یَزَہ }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق اسم |متمیز| کے ساتھ |ہ| بطور لاحقۂ تانیث لگانے سے |متمیزہ| بنا۔ اردو زبان میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٠٨ء کو"اساس الاخلاق" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

["میز "," مُتَمَیَّز "," مُتَمَیَّزَہ"]

اسم

صفت ذاتی

متمیزہ کے معنی

١ - اچھے برے میں یا مختلف چیزوں میں تمیز کرنے والی (قوت)۔

"برک نے قواش ادراک کی تین صورتیں یا قسمیں قرار دی ہیں، (١) حواس (٢) تخیل (٣) جائزے کی قوت متمیزہ۔" (١٩٦٦ء، اشارات تنقید، ٧٧)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!