متناسخ کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word mutanaasikh meanings and details

متناسخ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مُتَنا + سِخ }

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو زبان میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٩٣ء کو"افکار" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

["نسخ "," تَناسُخ "," مُتَناسِخ"]

اسم

صفت ذاتی

متناسخ کے معنی

١ - ایک صورت سے دوسری صورت اختیار کرنے والی، ایک قالب سے دوسرے قالب میں جانے والی (روح)۔

"معلوم ہوتا ہے امیر خسرو کی روح حقی صاحب کی مکرنیوں میں متناسخ ہو گئی۔" (١٩٩٣ء، افکار، کراچی، دسمبر، ٢٠)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!