متناظر کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word mutanaazir meanings and details

متناظر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مُتَنا + ظِر }

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو زبان میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٩٤ء کو"علم ہیئت" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

["نظر "," تَناظُر "," مُتَناظِر"]

اسم

صفت ذاتی

متناظر کے معنی

١ - ایک دوسرے پر نظر کرنے والا، جائے وقوع اور فاصلے وغیرہ کے لحاظ سے باہم ظاہری تناسب رکھنے والا، برابر، مقابل۔

"جب Lo ہو تو متناظر آربٹل کو S ۔ (Orbital) کہتے ہیں۔" (١٩٨٥ء، نامیاتی کیمیا، ظہر احمد، ٨٠)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!