متن نگاری کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word matn-nigari meanings and details

متن نگاری کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مَتْن + نِگا + ری }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق اسم |متن| کے ساتھ فارسی مصدر |نگارشتن| سے صیغۂ امر|نگار| کے ساتھ |ی| بطور لاحقۂ کیفیت لگانے سے مرکب بنا۔ اردو زبان میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٩٤ء کو "قومی زبان" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

متن نگاری کے معنی

١ - کسی قدیم مسودہ کتاب کو ترتیب دینا، تالیف کرنا۔

"انہوں نے کلاسیکی ادب کی بعض اہم کتابوں کی متن نگاری اور معنی شناسی کا کام بھی کیا تھا۔" (١٩٩٤ء، قومی زبان، کراچی، اکتوبر، ١٢)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!