متنازل کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Mutanāzil meanings and details
متنازل کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ مُتَنا + زِل }
تفصیلات
iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو زبان میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٢٧ء کو "نفسیات عضوی" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
["نزل "," نُزُول "," مُتَنازِل"]
اسم
صفت ذاتی
متنازل کے معنی
١ - وہ جو اکٹھے اکھاڑے میں اتریں، وہ جو آپس میں لڑیں۔ (جامع اللغات)
"ہرمی حصے کا ایک یا زائد بڑا عصبانیہ ہے جو دوسری سطح کی قوس یا حلقے کا متنازل حصہ ہے۔" (١٩٢٧ء، نفسیات عضوی (ترجمہ) ٥٢)
٢ - [ مجازا ] نیچے کا، نچلا، نیچے اترنے والا۔