متناقض کے معنی
متناقض کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ مُتَنا + قِض }
تفصیلات
iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو زبان میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٧٠ء کو"آیات بینات" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, m["بے سُر ہونا","(تَناقَضَ ۔ بے سُر ہونا)","اُلٹا متبائن","ایک دوسرے کا نقیض","نقیض رکھنے والا"]
نقض نَقِیض مُتَناقِض
اسم
صفت ذاتی
متناقض کے معنی
١ - ایک دوسرے کا نقیض، متضاد، مخالف، برعکس، ایک دوسرے کی ضد۔
"وہ ایک متناقض بات کہتا ہے۔" (١٩٧٨ء، سیرت سرورۖ عالم، ٣٤٧:٢٠)
متناقض کے مترادف
خلاف, ضد, نقیض
برعکس, متضاد, مخالف, منافی
متناقض english meaning
contradictorycontraryopposite