متناہی کے معنی

متناہی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مُتَنا + ہی }

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو زبان میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٨٧ء کو"فصوص الحکم" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, m["رکنا","(تَنَاہَیَ ۔ رکنا)","انت کو پہچنے والا","انت کو پہنچنے والا","انتہا کو پہنچنے والا","انتہا یا حد کو پہنچا ہوا","انتہائی حد کو پہنچنے والا"]

نہی اِنْتِہا مُتَناہی

اسم

صفت ذاتی

متناہی کے معنی

١ - انتہا کو پہنچنے والا، حد تک پہنچا ہوا، محدود۔

"ازل تا ابد جس کے وجود کا پھیلاؤ ہو وہ متناہی کیسے ہو سکتا ہے۔" (١٩٩٤ء، نگار، کراچی، جولائی، ٢٢)

متناہی english meaning

terminated [A~انتہائی]the extreme end

Related Words of "متناہی":