متنی کے معنی
متنی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ مَت + نی }
تفصیلات
١ - متن سے منسوب یا متعلق، متن کا، کسی کتاب، مضمون یا دستاویز وغیرہ کی اصل عبارت، کتاب کی وہ عبارت جس کی شرح کی جائے، وہ عبارت جو کتاب کے صفحہ کے بیچ میں ہو، اصل مواد (جواشی یا تعلیقات کے مقابل)۔
[""]
اسم
صفت ذاتی
متنی کے معنی
متنی کے جملے اور مرکبات
متنی نقاد