متوازی الاضلاع کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word mutawaazi-ul-azlaa meanings and details
متوازی الاضلاع کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ مُتَوا + زِیُل (ا غیر ملفوظ) + اَض + لاع }
تفصیلات
iاصلاً عربی ترکیب ہے۔ عربی زبان سے مشتق دو اسماء |متوازی| اور |اضلاع| کے مابین |ا ل| بطور حرف تخصیص لگانے سے مرکب بنا۔ اردو زبان میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٣٧ء کو "ستہ شمسیہ" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, m["وہ چوکون جس کے مقابل کے اضلاع متوازی ہوں","کھیت برابر کون"]
اسم
اسم معرفہ ( مؤنث - واحد )
متوازی الاضلاع کے معنی
١ - [ ہندسہ ] وہ چوکون جس کے مقابل کے اضلاع متوازی ہوں؛ کھیت برابر کون۔
"اسے متوازی الاضلاع بھی کہا جا سکتا ہے۔" (١٩٨٠ء، دجلہ، ١٩٦)
متوازی الاضلاع or mutawaazi-ul-azlaa english Translation
quadrilateral (figure)