متوجہ کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Mutavajjih meanings and details

متوجہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مُتَوَج + جِہ (کسرہ ہ مجہول) }

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو زبان میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٧٩٥ء کو "دیوان دل عظیم آبادی" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, m["منہ پھیرنا","(تَوَجَّہَ ۔ منہ پھیرنا)","توجہ کرنے والا","دھیان دینے والا","عنایت کرنے والا","نظر عنایت رکھنے والا","نظرعنایت رکھنے والا"]

وجہ تَوَجُّہ مَتَوَجِّہ

اسم

صفت ذاتی

متوجہ کے معنی

١ - توجہ کرنے والا، دھیان دینے والا، مائل۔

"نثر کی طرف وہ دراصل پاکستان آنے کے بعد متوجہ ہوئے۔" (١٩٩٤ء، ڈاکٹر فرمان فتح پوری، حیات و خدمات، ٧٥٦:٢)

٢ - مہربان، نگاہ عنایت رکھنے والا، التفات کرنے والا۔

 پایا زمیں نے بزم میں خالی کسی کا جام ساقی یہ میں فدا متوجہ کدھر نہ تھا (١٩٢٧ء، شاد عظیم آبادی، میخانۂ الہام، ٦٤)

٣ - مخاطب۔

"اس کے بعد پنجابی کے شاعر محبت کو متوجہ کر کے بولے۔" (١٩٨٨ء، یادوں کے گلاب، ٣٤٤)

متوجہ کے مترادف

راغب, مائل, مخاطب

1487568 مہربان, راغب, رجوع, مائل, مخاطب, ملتفت, مہربان, کرپاکاری

متوجہ or Mutavajjih english Translation

turning towards [A~توجہ]

شاعری

  • وہ سرکشی سے گو متوجہ نہ ہوا ادھر
    ہم عاجزانہ کرتے ہیں اس کو سلام روز

محاورات

  • متوجہ کرانا
  • متوجہ ہونا
We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!