متورع کے معنی
متورع کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ مُتَوَر + رِع (کسرہ ر مجہول) }
تفصیلات
iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو زبان میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٤٥ء کو"احوال الانبیا" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, m["(تَوَرَّع ۔ رکنا گناہ سے)","پارسائی اختیار کرنے والا","پرہیز گار","خدا رسیدہ","رُکنا گناہ سے"]
ورع مُتَوَرِّع
اسم
صفت ذاتی
متورع کے معنی
١ - پرہیزگار، عابد و زاہد، پارسا، متقی۔
"ہدایت بہت حلیم اور سلیم، متواضع اور مودب متورع اور خلیق تھے۔" (١٩٨٨ء، دہلوی مرثیہ گو، ٢٩٨)
متورع english meaning
Innocentpious