متورم آنکھیں کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word mutawarrim aankhen meanings and details

متورم آنکھیں کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مُتَوَر + رِم + آں + کھیں (ی مجہول) }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق اسم|متورم| کے بعد سنسکرت زبان سے ماخوذ اسم |آنکھیں| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو زبان میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٨١ء کو"چلتا مسافر" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, ١ - سوجی ہوئی آنکھیں، ورم والی آنکھیں۔

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث - جمع ), اسم نکرہ

متورم آنکھیں کے معنی

١ - سوجی ہوئی آنکھیں، ورم والی آنکھیں۔

"وہ برآمدے میں تخت پر آ کر بیٹھ گئی ہیں، اپنی متورم آنکھیں اٹھا کر اس سے دریافت کر رہی ہیں۔" (١٩٨١ء، چلتا مسافر، ٢٢٢)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!