بینڈ کے معنی
بینڈ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ بَینْڈ (ی لین + ن غنہ) }
تفصیلات
iانگریزی زبان سے ماخوذ اسم ہے۔ اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩١١ء کو "کلیات اکبر" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["اس باجے بجانے والوں کا گروہ","انگریزی باجہ جو برات وغیرہ کے موقع پر بجایا جاتا ہے","انگریزی باجہ والوں کا گروہ","پولا (گھاس کا)","گٹھّا (گھاس یا بھوسے کا)","مٹھا (سرکنڈوں یا نرکلوں کا)","وہ گول چوبی خواہ آہنی یا سنگین حلقہ جس کے چاروں طرف انگریزی باجہ والے کھڑے ہوکر اور اس پر باجہ کی کتابیں رکھ کر رات گاتے یا بجاتے ہیں"]
Band بَیْنڈ
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
اقسام اسم
- جمع استثنائی : بَینْڈْز[بَینْڈْز (ی لین + ن غنہ)]
بینڈ کے معنی
اپنے اشتر کو یہ کیا لے جائے گا سوے حجاز مست ہے خود بینڈ کی گت پر حدی خواں ان دنوں (١٩١١ء، کلیات، اکبر، ١٩:٢٧)
"بادشاہ نے بینڈ کو دو اشرفیاں عنایت کی۔" (١٩٢٥ء، غدر کی صبح و شام، ١٦٩)
بینڈ english meaning
bandband (of outdoor music players)phlegm or spittle
محاورات
- اینڈی بینڈی پڑجانا
- اینڈی بینڈی پڑنا
- اینڈی بینڈی سنانا
- چیل سا منڈلایا اور کبوتر سا بینڈتا پھرتا ہے
- ڈانڈا بینڈی پڑجانا یا پڑنا