متکا کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Mutka meanings and details

متکا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مُت + تَکا }

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو زبان میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٧٤ء کو انیس کے ہاں "مراثی" میں تحریراً مسستعمل ملتا ہے۔, m["تکیہ گاہ"]

وکا مُتَّکا

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

متکا کے معنی

١ - جس پر تکیہ کیا جائے، تکیہ گاہ، آسرا، سہارا۔

 قوت توحید بڑھ کر قوتِ جوہر سے ہے ہے یہی قوت ہمارا مستقر و متکا (١٩٧٢ء، عبدالعزیر، (جنگ، کراچی ٢٣ فروری))

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!