مثالیت پسند کے معنی

مثالیت پسند کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مِثا + لی + یَت + پَسَنْد }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم |مثالیت| کے بعد فارسی مصدر |پسندیدن| سے صیغہ امر |پسند| بطور لاحقۂ فاعلی لگانے سے مرکب بنا۔ اردو زبان میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٥٧ء کو "سائنس سب کے لیے" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

صفت ذاتی

اقسام اسم

  • جمع غیر ندائی : مِثالِیَّت پَسَنْدوں[مِثا + لی + یَت + پَسَن + دوں (و مجہول)]

مثالیت پسند کے معنی

١ - مثالیت کے نظریے کا معتقد یا حامی، تصوریت پسند، آئیڈلسٹ۔

"اس کی عکاسی ایک سنجیدہ، بردبار، مثالیت پسند اور اصولوں پر مفاہمت نہ کرنے والی شخصیت کی حیثیت سے کی جائے۔" (١٩٩٣ء، قومی زبان، کراچی، مارچ، ٣٦)

Related Words of "مثالیت پسند":