مثالیت پسندی کے معنی

مثالیت پسندی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مِثا + لی + یَت + پَسَن + دی }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق اسم |مثالیت| کے بعد فارسی مصدر |پسندیدن| سے صیغہ امر |پسند| کے ساتھ |ی| بطور لاحقۂ کیفیت لگانے سے مرکب بنا۔ اردو زبان میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٧٩ء کو "رہ نوردان شوق" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

مثالیت پسندی کے معنی

١ - مثالیت کے نظریے کا حامی یا معتقد ہونا، عینیت پرستی، آدرش پرستی، آئیڈیل ازم۔

"جمیلہ ہاشمی کے اسلوب میں ابتدا ہی سے شاعرانہ تشبیہات، استعاروں اور مثالیت پسندی کا رجحان و میلان نظر آتا ہے۔" (١٩٩٨ء، قومی زبان، کراچی، دسمبر، ٣٧)

Related Words of "مثالیت پسندی":