مثبت انداز کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Musbat andaaz meanings and details

مثبت انداز کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مُث + بَت + اَن + داز }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ صفت |مثبت| کے بعد فارسی اسم |انداز| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو زبان میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٨٧ء کو "اسلوب دفتری زبان" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم کیفیت ( مذکر - واحد )

مثبت انداز کے معنی

١ - تعمیری انداز یا طریقہ، موافقت کا راست طریقہ۔

"اگر لہجہ فطری، شائستہ. اور مثبت انداز کا حامل ہۃوگا تو ہم اسے اخلاص سے پر تحریر کہہ سکیں گے۔" (١٩١٧ء، اسلوب دفتری زبان، ٤٩)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!