مثبت نتائج کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word musbat natāij meanings and details

مثبت نتائج کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مُث + بَت نَتا + اِج (کسرہ ا مجہول) }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق صفت |مثبت| اور اسم |نتائج| کے بالترتیب ملنے سے مرکب بنا۔ اردو زبان میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٨٨ء کو "مقالات تحقیق" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم مجرد ( مذکر - جمع )

مثبت نتائج کے معنی

١ - اچھے نتیجے، اچھا بدل یا صلہ۔

"دیگر شہر مسائل کے حل کے لیے مربوط کوششیں کریں اور مثبت نتائج حاصل کرنے کے لیے موثر طریقہ کار وضع کیا جائے۔" (١٩٠٨ء، جنگ، کراچی، ١٣نومبر، ٢٠)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!