مجازاً کے معنی
مجازاً کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ مَجا + زَن }
تفصیلات
iعربی زبان سے مشتق اسم |مجاز| کے ساتھ |اً| بطور لاحقۂ تمیز لگانے سے بنا۔ اردو میں بطور متعلق فعل استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٨٠٥ء کو "آرائش محفل" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["ازروئے شرع","حسب قانون","روئے شروع"]
جوز مَجاز مَجازاً
اسم
متعلق فعل
مجازاً کے معنی
١ - مجاز یا استعارے کے طور پر، فرضی یا غیر حقیقی طور پر، مجازی معنوں میں۔
"دوسری آیت میں باطل کے علمبردار کو بھی مجازاً یا تعریفاً امام کہہ دیا گیا ہے۔" (١٩٦٧ء، اردو دائرہ معارف اسلامیہ، ٢٢٤:٣)
٢ - قانوناً، حسب قانون، جوازاً؛ ازروئے شرع (ماخوذ: فرہنگ آصفیہ)
مجازاً english meaning
figurativelymetaphoricallymetaphorically speaking