مجبر کے معنی
مجبر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ مُجَب + بِر }
تفصیلات
iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق |صفت|ہے۔ اردو میں بھی بطور صفت مستعمل ہے۔ ١٩٧٠ء کو "اردو دائرہ معارف اسلامیہ" میں مستعمل ہوا۔
["جبر "," مُجَبِّر"]
اسم
صفت ذاتی
مجبر کے معنی
"ماہرین خصوصی کی متعدد جماعتوں کا ذکر آتا ہے. جراحوں اور مجبروں (ہڈی بٹھانے والے)"۔ (١٩٧٠ء، اردو دائرہ معارف اسلامیہ، ٣٠٥:٥)