مجاہدۂ باطنی کے معنی

مجاہدۂ باطنی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مُجا + ہَدَہ + اے + با + طِنی }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم |مجاہدہ| کے آخر میں ہمزہ زائد لگا کر کسرہ اضافت لگا کر عربی اسم |باطنی| لگانے سے مرکب توصیفی |مجاہدہ باطنی| بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩٢٩ء کو "تذکرہ کاملان رامپور" سے تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم کیفیت ( مذکر - واحد )

مجاہدۂ باطنی کے معنی

١ - روحانی مجاہدہ، نفس کے خلاف جہاد۔

"باوجود اشتغال علوم ظاہری کے اکثر اوقات ریاضت اور مجاہدۂ باطنی میں بھی کوشش کرتے تھے۔" (١٩٢٩ء، تذکرج کاملان رامپور، ٢٩٨)